نتھا ہوا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اونٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو نیز جو دوسرے کے قابو میں رہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اونٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو نیز جو دوسرے کے قابو میں رہے۔